حوالاتی

( حَوالاتی )
{ حَوا + لا + تی }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - حوالات میں نظربند شخص، وہ ملزم جو حوالات میں بند ہو۔