حوالہ شدہ

( حَوالَہ شُدَہ )
{ حوا + لَہ + شُدَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کا حوالہ دیا گیا ہو، تحویل میں دیا ہوا، سپرد کیا ہوا۔