حواس باطن

( حَواسِ باطِن )
{ حوا + سے + با + طِن }

تفصیلات


اسم مجرد
١ - پانچ باطنی حواس یعنی حِس مشترک، خیال، وہم یا واہمہ، حافظہ اور متعرفہ۔