حنائی کاغذ

( حِنائی کاغَذ )
{ حِنا + ای + کا + غِذ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا کاغذ جس کا رنگ حنا کے پھیکے اور ہلکے رنگ سے مشابہ ہوتا ہے۔