حنبلی

( حَنْبَلی )
{ حَن (ن غنہ) + بَلی }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - امام احمد بن محمد بن حنبل کا پیرو، فقہ امام حنبل کا ماننے والا۔