کرکٹر

( کِرْکِٹَر )
{ کِر + کِٹَر (کسرہ مجہول ک) }
( انگریزی )

تفصیلات


Cricketer  کِرْکِٹ  کِرْکِٹَر

انگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے سب سے پہلے ١٩٨٥ء کو "کرکٹ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع غیر ندائی   : کِرْکِٹَروں [کِر + کِٹَروں (واؤ مجہول)]
١ - کرکٹ کھیلنے والا، کرکٹ کا کھلاڑی۔
"کھیل کی نزاکتوں کو سمجھنے کی خداداد صلاحیت، یہی وجہ ہے کہ ایک کامیاب کپتان مجموعی طور پر ایک مکمل کرکٹر۔"      ( ١٩٨٥ء، کرکٹ، ١٦٩ )