حیوانی کھاد

( حَیوانی کھاد )
{ حَے (و لین) + وا + نی + کھاد }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ کھاد جو جانوروں کے سڑے ہوئے مردے اور فضلے سے بنتی ہے۔