حیوانیات

( حَیوانِیّات )
{ حَے (ی لین) + وا + نیْ + یات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - حیاتیات کی وہ شاخ جس میں حیوانات کے متعلق تمام پہلوؤں سے بحث کی جاتی ہے۔ علم الحیوانات۔ (انگریزی:Zoology)۔