حیوانیاتی

( حَیوانِیّاتی )
{ حَے (و لین) + وا + نیْ + یا + تی }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - حیوانیات سے متعلق، ماہر علم الحیوانات۔