کرکٹ بال

( کِرْکِٹ بال )
{ کِر + کِٹ + بال }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی زبان سے ماخوذ اسم 'کرکٹ' کے بعد انگریزی اسم 'بال' ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط بطور اسم اسعتمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٨٥ء کو "کرکٹ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - کرکٹ کھیلنے کی گیند۔
"ابتدا میں کرکٹ بال کے وزن اور قطر پر کوئی پابندی نہیں تھی۔"      ( ١٩٨٥ء، کرکٹ، ٦٤ )