نجس عین

( نَجْسِ عَین )
{ نَج + سے + عَین (ی لین) }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (فقہ) وہ چیز جو کبھی پاک نہ ہو سکے، جس کا ہر جز ناپاک ہو، مثلاً شراب، سور، جسم ناپاک۔