نجس غلیظ

( نَجْسِ غَلِیظ )
{ نَج + سے + غَلِیظ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (فقہ) نجاست غلیظ سے آلودہ شے، وہ چیز جس پر کسی سخت قسم کی نجاست پڑی ہو۔