نجومیات

( نَجُومِیّات )
{ نُجُو + مِیْ + یات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ستاروں کا علم، علم نجوم، ستاروں کی چال اور گردش سے پیش گوئیاں کرنے کا علم۔