نجیم

( نَجِیم )
{ نَجِیم }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہئیت) چھوٹا ستارہ یا سیارہ (عموماً جمع میں مستعمل)۔