نچان کا

( نِچان کا )
{ نِچان + کا }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نیچا، پست، (علاقہ، زمین وغیرہ) کسی وادی یا غار میں واقع۔