فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'کرشمہ' کے بعد فارسی مصدر 'ساختن' کے صیغۂ امر 'ساز' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩١٦ء کو "نقوشِ مانی" میں مستعمل ملتا ہے۔