نچڑا ہوا

( نِچْڑا ہُوا )
{ نِچ + ڑا + ہُوا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - رس نکالا ہوا، بے رس، جس میں عرق نہ ہو۔