نچوانا

( نُچْوانا )
{ نُچ + وا + نا }
( سنسکرت )

تفصیلات


فعل متعدی
١ - (عموماً بال، پر وغیرہ) کسی دوسرے سے اکھڑوانا نیز خود کو زخمی کروانا، بدن پر خراشیں ڈلوانا۔