نچول

( نِچول )
{ نِچول (و مجہول) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پوشش، غلاف اوپر کا کپڑا، عورتوں کی اوڑھنی، چادر، ایک قسم کا کوٹ یا واسکٹ۔