نچھتر سواتی

( نِچَھتَّر سَواتی )
{ نِچَھت + تَر + سَوا + تی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مونگے کی شکل کا ٹیڑھا منہ رکھنے والا ایک نچھتر جس کا مالک وایو (ہوا) دیوتا ہے۔