نچھتر مگھا

( نِچَھتَّر مَگھا )
{ نِچَھت + تَر + مَگھا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - منازل فلک میں دسویں نچھتر کا نام جو گھڑیال شکل کا ہوتا ہے جنوری میں پڑتا ہے اور اس میں بارش ہوتی ہے۔