نحاس قلب

( نُحاسِ قَلْب )
{ نُحا + سے + قَلْب }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (تصوف) وہ دھواں جو قلب پر چھایا ہو، مراد، قلب کی سیاہی۔