نخامیہ

( نُخامِیَّہ )
{ نُخا + مِیْ + یَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نخامی، بلغمی، غدہ نخامیہ کا یا اس سے متعلق نیز غدود نخامیہ سے اخذ کردہ متعدد ہارمونوں میں سے کوئی ایک۔