"میں نے اپنا منھ کھولا، اس نے کنکر اٹھا کر میرے منھ میں ڈال دیا . اب جو دانت مارا تو بڑا سخت تھا تمام دانت ہل گئے اور منھ میرا کرکرا ہو گیا۔"
( ١٩٠٢ء، آفتاب شجاعت، ١١٩٠:١ )
٢ - [ کنایۃ ] بے مزہ، بے لطف، خراب، خستہ، بے ذائقہ۔
"صحبت کا سارا لطف کرکرا ہو جاتا ہے۔"
( ١٩٦١ء، اردو زبان اور اسالیب، ٢٨٢ )