نخرہ باز

( نَخْرَہ باز )
{ نَخ + رَہ + باز }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نخرے کرنے والا، عشوہ گر، کرشمہ پرداز، تمکنت والی، اترانے والی۔