نخرہ چوٹی

( نَخْرَہ چوٹّی )
{ نَخ + رَہ + چوٹ (و مجہول) + ٹی }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نخرہ کرنے والی، ناز دکھانے والی، تصنع سے کام لینے والی۔