نخرہائی

( نَخْرْہائی )
{ نَخْر + ہا + ای }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نخرے کرنے والی، چونچلے دکھانے والی، اترانے والی، وہ عورت جو بہت بنتی ہو، نیز بہت مغرور۔