نخرے بازی

( نَخْرے بازی )
{ نَخ + رے + با + زی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - نخرے باز کا کام، نخرے کرنے کی عادت، عشوہ گری، چونچلے دکھانا۔