نخرے چوٹٹی

( نَخْرے چوٹْٹی )
{ نَخ + رے + چوٹ (و مجہول) + ٹی }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نخرے کرنے والی، ناز دکھانے والی، تصنع سے کام لینے والی۔