نخشب

( نَخشَب )
{ نَخ + شَب }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ترکستان کا وہ شہر جہاں روایتاً حکیم عطا ابن مقنع نے طلسم سے ایک چاند نکالا تھا، نیز ماہ غنثیبب، چاہ نخشب۔