نخصمی

( نِخَصْمی )
{ نِخَص + می }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ عورت جس کا شوہر نہ ہو، رانڈ، لاوارث، بے سرپرست (عورت کے لیے مستعمل)، منحوس۔