نخل مریم

( نَخْلِ مَرْیَم )
{ نَخ + لے + مَر + یَم }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - کھجور کا وہ سوکھا ہوا درخت جس کے نیچے حضرت مریم نے حضرت عیسٰی کی ولادت کے وقت قیام فرمایا تھا اور جو آپ کی برکت سے ہرا ہو گیا تھا۔