ندان

( نِدان )
{ نِدان }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ابتدائی سبب، بنیادی علت، اصل وجہ، (طب) مرض کی اصل وجہ نیز تشخیص، بیماری کے اصل سبب کی دریافت۔