ندبہ

( نُدْبَہ )
{ نُد + بَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ماتم، کہرام، نوحہ، شیون، میت کے محاس و فضائل بیان کرنا۔