ندو

( نَدْو )
{ نَدْو }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - لوگوں کو مجلس میں جمع کرنے کا عمل، بلاوا، دعوت، مجلس میں جانے کا عمل۔