نڈری آنکھیں

( نِڈَری آنْکھیں )
{ نِڈَری + آں + کھیں (ی مجہول) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ آنکھیں جن میں ڈر نہ ہو، دیدہ دلیر آنکھیں۔