نذر غیراللہ

( نَذَرِ غَیرُاللہ )
{ نَذَرے + غَے (ی لین) + رُل (ا، ل غیر ملفوظ) + لَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - اللہ وحدہ لاشریک کے علاوہ کسی کی نذر۔