نذر غیر معین

( نَذَرِ غَیر مُعَیَّن )
{ نَذَرے + غَیر (ی لین) + مُعَیْ + یَن }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وہ نذر جس کے ایفا کا کوئی وقت مقرر نہ کیا گیا ہو۔