نذور قربان گاہ

( نُذُورِ قُرْبان گاہ )
{ نُذُو + رے + قُر + بان + گاہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ نذریں جو قربان گاہ پر چڑھائی جائیں۔