نرزیرہ کی تھیلی

( نَرزِیرَہ کی تَھیلی )
{ نَر + زی + رَہ + کی + تَھے (ی لین) + لی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دھان کے پھول کا وہ حصہ جو ایک ڈنڈی اور تھیلی پر مشتمل ہوتا ہے، تھیلی میں زیرہ ہوتا ہے جو مادہ حصہ کے اندر داخل ہو کر دانہ بناتا ہے، زیر کی تھیلی خاص مدت کے بعد پھٹتی ہے اور زیرہ مادہ پر گرتا ہے۔