نر بھوپا

( نَر بُھوپا )
{ نَر + بُھو + پا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - انسان اور زمین کا مالک، بھارت کا حکمران۔