نہار[2]

( نَہار[2] )
{ نَہار }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (گلہ بانی) کام پر لے جانے سے قبل ڈھوروں کو کھلانے کا چارا۔