نہا

( نِہا )
{ نِہا }
( فارسی )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - (خراد) ایک اوزار جس سے کھراد پر ابتدائی اور موٹی چھلائی کی جاتی ہے، پنجاب میں لچھی اور پورب میں نہا کہلاتی ہے جو نہرنی کا مخفف ہے۔