نہ ہوت

( نَہ ہوت )
{ نَہ + ہوت (و مجہول) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم ظرف زماں
١ - دولت نہ ہونا، غربت کا زمانہ، مفلسی کا وقت (ہوت کے مقابل)، جیسے، ہوت کی جوت۔