نوید صبح

( نَوِیدِ صُبْح )
{ نَوی + دے + صُبْح }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - صبح ہونے کی خوش خبری، (مجازاً) اندھیروں سے نجات کی خوش خبری۔