نوید مسیحا

( نَوِیدِ مَسِیحا )
{ نَوی + دے + مَسی + حا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی مسیحا کے آنے کی خوش خبری، نجات دہندہ کی آمد کی خبر۔