نوید وصل

( نَوِیدِ وَصْل )
{ نَوی + دے + وَصْل }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ملنے کی خوش خبری، ملاقات کی بشارت، (خصوصاً) محبوبہ سے ملاپ کی خوش خبری۔