برسایت[1]

( بَرْسایَت[1] )
{ بَر + سا یَت }

تفصیلات


اسم ظرف زمان
١ - بارش کا موسم، مینْھ برسنے کا زمانہ (جو عموماً وسط جون سے شروع ہو کر تین ماہ رہتا ہے)۔