کام کاج

( کام کاج )
{ کام + کاج }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'کام' کے بعد سنسکرت اسم 'کاریہ' سے ماخوذ اسم 'کاج' ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٥٧ء کو "گلشنِ عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - کاروبار، اشغال، کام دھندا۔
"میں نے فیصلہ کیا تھا کہ میں اپنے ساتھ کوئی سائنسی کام کاج اور کاغذات لے کر نہ جاؤں۔"      ( ١٩٨٩ء، افکار، کراچی، نومبر، ٢٠ )
  • work
  • occupation
  • business
  • affairs