برسوتھ

( بَرْسُوتھ )
{ بَر + سُوتھ }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وسط ہند اور خاندیش کے علاقوں میں ٹھگوں کا ایک قبیلہ۔